10 جنوری 2015 - 14:16
تصویری رپورٹ: ونیزوئلا کے صدر کا دورہ ایران

اسلامی جمہوریہ ایران کے صدر حسن روحانی نے تہران میں ونزوئلا کے صدرنکلس میڈورو کا باضابطہ طور پر استقبال کیا ہے۔

اہل بیت(ع) نیوز ایجنسی ۔ ابنا ۔ کی رپورٹ کے مطابق دونوں ممالک کے صدور مشرکہ کمیشن کے اراکین کی موجودگی میں باہمی روابط کو فروغ دینے کے سلسلے میں گفتگو اور تبادلہ خیال کریں گے۔ونزوئلا کے صدر کل رات تہران پہنچے۔

ونیزوئلا کے صدر کی رہبر انقلاب سے ملاقات 
تہران میں ونزوئلا کے صدر کا باضابطہ طور پر استقبال
.......
/169